61

تیزاب گردی۔۔۔۔ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کا معاملہ۔

تیزاب گردی۔۔۔۔ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کا معاملہ۔
میاں چنوں: میونسپل پارک میں نامعلوم افراد نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا،متاثرہ نوجوان ذیشان کو ٹی ایچ کیو شفٹ کردیا گیا،ڈاکٹر کے مطابق تیزاب گردی کا شکار نوجوان کا جسم 50 فیصد جھلس گیا،ڈیوٹی ڈاکٹر
متاثرہ نوجوان ذیشان دوستوں کے ساتھ پارک میں سیر و تفریح کیلئے آیا تھا،تیزاب گردی کا شکار نوجوان کو برن یونٹ نشتر ہسپتال ملتان ریفر کردیا گیا،پولیس کے مطابق ورثاء کی درخواست پر کاروائی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں