31

لاہور:آئی جی پنجاب عارف نواز نے 8 پولیس افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

لاہور:آئی جی پنجاب عارف نواز نے 8 پولیس افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے
لاہور:ڈی ایس پی خالد محمود ڈار کو ایس ڈی پی او ظفروال،صابر حسین جہلم تعینات
لاہور:ڈی ایس پی خالد محمود سی آئی اے سرگودھا،طاہر مقصود سی آئی اے جھنگ تعینات
لاہور:محمد اسلم ڈی ایس اپی ٹیلی تعینات،لیاقت علی تارڑ کی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک کے سپرد
لاہور:ایس ڈی پی او شاہ پور سرگودھا محمد شاہد نذیرکو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم
لاہور:ڈی ایس پی انارکلی محمد اکرم کو تبدیل کرکےایس ڈی پی او شیخوپورہ تعینات کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں