102

قصور ریلوے روڈ قصور سے بنک کی رقم لیجانے والی وین کا ڈرائیور 40 لاکھ روپے لیکر فرار

قصور ریلوے روڈ قصور سے بنک کی رقم لیجانے والی وین کا ڈرائیور 40 لاکھ روپے لیکر فرار

قصور وین رقم لینے کے لئے فیصل بنک آئی رقم وصول کرنے کے لئے وین کا عملہ بنک گیا تو ڈرائیور وین لے گیا

قصور پولیس تھانہ اے ڈویژن نے وین تھوڑے فاصلے سے ریکور کر لی

قصور ڈرائیور رقم سمیت غائب ملا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

قصور ریلوے روڈ قصور سے بنک کی رقم لیجانے والی وین کا ڈرائیور 40 لاکھ روپے لیکر فرار” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں