38

محمد نگر /ترکھنی روڈ پر واقع گاؤں 155 ای بی میں دیہاتی کے بھینسوں کے باڑہ میں آگ بھڑک اٹھی زرائع

محمد نگر /ترکھنی روڈ پر واقع گاؤں 155 ای بی میں دیہاتی کے بھینسوں کے باڑہ میں آگ بھڑک اٹھی زرائع

محمد نگر /عارف والا باڑہ میں آگ لگنے سے کسان کی دو سے تین بھینسیں جل کر ہلاک ہو گئیں جبکہ تین کے قریب جلنے سے شدید زخمی ہیں .زرائع

محمد نگر /عارف والا جاں بحق بھینسوں کی مالیت لاکھوں میں بتائی جاتی ہے

محمد نگر /عارف والا آگ بجھاتے ہوئے نوجوان اسد ولد ذوالفقار زخمی ہو گیا جسے ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا .زرائع

محمد نگر /عارف والا فائر برگیڈ نے جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا.. زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں