38

عارفوالا/عارفوالا تھانہ سٹی کا علاقہ جرائم کا گڑھ بن گیا

عارفوالا/عارفوالا تھانہ سٹی کا علاقہ جرائم کا گڑھ بن گیا,شہر کے پوش علاقوں میں چوری ڈکیتی معمول بن گئی,گزشتہ دو دنوں میں 5 موٹر سائیکل چوری ہو گئے,جبکہ ڈی بلاک میں واردات کے دوران چور گھر سے رات کے وقت واردات کر کے نقدی موبائل فون و قیمتی سامان لے اڑے,پولیس تھانہ سٹی خاموش تماشائی,اہل علاقہ کا آئ جی پنجاب,آر پی او ساہیوال اور ڈی پی او پاکپتن سے تمام تر صورتحال پر نوٹس لینے کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں