58

پاکپتن ۔ڈانس مجرا پارٹی

پاکپتن ۔ڈانس مجرا پارٹی

پاکپتن ۔نواحی گاوں نوشیر کوٹ داخلی ابادی ہیلہ وٹواں میں مہندی حسن مانڈل کے بیٹے کی شادی کی مہندی کی تقریب میں ڈانس مجرا پارٹی جاری ہے پولیس زرائع

پاکپتن ۔مہندی کی تقریب میں سر عام ہوائی فائرنگ اور آتشبازی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے پولیس زرائع

پاکپتن ۔ڈانس مجرا پارٹی میں تتلیوں کے تھرتھراتے جسموں پر نوٹ نچھاور کئے جا رہے ہیں پولیس زرائع

پاکپتن ۔ڈانس مجرا پارٹی میں مہمانوں کی مخصوص مشروب سے تواضح پولیس زرائع

پاکپتن ۔تھانہ چکبیدی پولیس کاروائی کی بجائے خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے پولیس زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں