104

ساہیوال.اے ایس آئی تھانہ یوسف والا منیر نے قانون کی دھجیاں اڑا دی

ساہیوال.اے ایس آئی تھانہ یوسف والا منیر نے قانون کی دھجیاں اڑا دی

ساہیوال. اے ایس آئی دوران ڈیوٹی گرمی کی شدت کم کرنے کے لۓ نامناسب کپڑوں میں ڈیوٹی دینے لگا

ساہیوال. اے ایس آئی صاحب نہ صرف خواتین سٹاف بلکہ آنے والے سائلین کے سامنے بھی نامناسب کپڑوں میں ہی اپنی ڈیوٹی سر انجام دینے لگا

ساہیوال. شہریوں نے آرپی او ساہیوال اورڈی پی او ساہیوال سے مطالبہ کیا ہے کہ اے ایس آئی منیر کو فوراً فارغ کیا جاۓ تاکہ اے ایس آئی صاحب گھر جا کر اے سی روم میں ریسٹ کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں