51

ریل بازار میں واقع اعجاز شوز کے مالک حاجی اعجاز کے گھر واقع محمدی ٹاؤن میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار شخص فائرنگ کر کے فرار

فائرنگ کرنے والے شخص نے ہیلمنٹ پہن رکھا تھا اور گھر کے مین گیٹ پر فائرنگ کرنے کے بعد فوری فرار ہوگیا گولیاں گیٹ اور گیراج میں کھڑی موٹر سائیکل میں لگیں
گھر کے تمام افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے علاقے میں خوف ہراس کی فضاء
ایک گھنٹے سے 15 پر کال چلا رہے ہیں لیکن ابھی تک پولیس موقع پر نہیں پہنچی .اہل محلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں