Latest News

post-image
اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان ٹیکنالوجی

اکستان میں ٹیکنو موبائل فون اور انفنکس موبائل فون فراہم کرنے والی معروف چائنیز کمپنی نے اپنا نیا برانڈ آئی ٹیل کے نام سے متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد جنگ نیوز پاکستان میں ٹیکنو موبائل فون اور انفنکس موبائل فون فراہم کرنے والی معروف چائنیز کمپنی نے اپنا نیا برانڈ آئی...
Read More
Load More

ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے جس سے ہر چیز لرز کر رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح ترکیہ اور شام سمیت مختلف ملکوں میں 7.8 شدت کا زلزلہ آیا تھا نے بڑی پیمانے پر تباہی … Continue reading

قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے ہر ہر آنکھ اشکبار ، ملازمین سمیت سائلین کی آنکھیں بھر آئیں تھانہ بی ڈویژن پولیس نے ماں کوستانے والے بیٹے اور اسکی بیوی کے درمیان غلط فہمی دور کروادی سلامت … Continue reading

ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف کروا دیا۔ اس سمارٹ فون  کے ساتھ ویوو  نے صارفینکو کم قیمت میںبہترین فیچرز مہیا کرنے کی روایت کو برقرار رکھا ہے۔ Y15C میں  8.28mm کے دلکش ڈیزائن  کے ساتھ ایک … Continue reading

مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی نصف سے زائد اقسام معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں، اگر یہ معدم ہوگئے تو ہمارے ماحول پر اس کے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔ مگر مچھوں کو درپیش یہ … Continue reading

اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں سمیت بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے، کالعدم ٹی ٹی پی نے تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے ضلع برمل کے علاقے سراکئی میں بارودی سرنگ کا دھماکا … Continue reading

کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما بتول کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد اسما بتول فیملی کے ہمراہ ناشتہ کرنے آئی تھیں کہ واپسی پر ملزمان نے … Continue reading

پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گئی، منڈی میں سبزیاں 100 روپے فی کلو سے کم میں دستیاب نہیں، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافے کا سلسلہ جاری ہے، شہری … Continue reading

شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملے میں تین اہلکار ہلاک جب کہ سات زخمی ہو گئے ہیں۔ شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ پیر کو ہو شمالی وزیرستان میں تعینات ایس ایس پی … Continue reading

چین کا تائیوان کے گرد فوجی مشقیں جاری رکھنے کا اعلان چین نے تائیوان کے گرد اپنی فوجی مشقیں جاری رکھنے کا اعلان کردیا، امریکا نے اقدام کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا۔ چین کی فوج کا کہنا ہے کہ وہ تائیوان کے گرد بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں جاری رکھے گی جبکہ شیڈول کے … Continue reading

صیہونی فورسز کی غزہ میں دہشت گردی نہ رکی، مزید 9 افراد شہید  غزہ میں صیہونی فورسز نے مظلوم فلسطینوں پر بربریت کی انتہا کر دی، نہتے فلسطینیوں پر صیہونی طیاروں کی بمباری میں مزید 9 افراد شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج کی غزہ میں دہشت گردی نہ رکی، نہتے فلسطینیوں پر … Continue reading

شعیب اختر کا 8 گھنٹے طویل آپریشن، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر کو گُھٹنے کے آپریشن (Partial knee replacement surgery) کے لیے اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ شعیب اختر نے اسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی اور … Continue reading

پٹرولیم قیمتوں میں تاریخی اضافہ، بنگلا دیش میں شہری سڑکوں پر نکل آئے بنگلادیش میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔بنگلادیش میں ہزاروں مظاہرین نے فیول اسٹیشنز کا گھیراؤ کرلیا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔مظاہرین … Continue reading

برطانیہ کے ساحل پر بہت بڑی تعداد میں کیکڑے اُمڈ آئے  برطانیہ کے سینٹ آئیوز کے علاقے میں ساحل پر ہزاروں کیکڑے اُمڈ آئے، چھٹیاں منانے آئے افراد یہ منظر دیکھ حیران رہ گئے۔ پورٹگ وائڈن کا ساحل گزشتہ دنوں یورپی اسپائڈر کیکڑوں سے بھر گیا۔ یہ کیکڑا اپنے منفر رنگ، تیز دھار کانٹے اور … Continue reading