
لیگل نوٹس وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب پولیس کو بھیجا گیا
لیگل نوٹس شہری رانا نعمان اشرف نے ایڈووکیٹ مدثر چوہدری کی وساطت سے بھجوایا
آئی جی پنجاب پولیس نے ڈی پی او آر پی او تھانوں میں میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے، لیگل نوٹس
میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کرنا آئین کے آرٹیکل 15 کی خلاف ورزی ہے، لیگل نوٹس
آئی جی پولیس پنجاب پولیس پنجاب کی جانب سے جاری کردہ پابندی کے نوٹیفکیشن کو فوری طور پر واپس لیا جائے، لیگل نوٹس
نوٹیفکیشن واپس نہ لینے پر قانون چارہ جوئی کے لیے عدالت عالیہ سے رجوع کیا جائے گا، لیگل نوٹس
