اہم خبریں

آج ضلع باجوڑ میں یوم یکجہتی کشمیر خوب جوش اور جذبے سےمنایا گیا

آج ضلع باجوڑ میں یوم یکجہتی کشمیر خوب جوش اور جذبے سےمنایا گیا جس میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حق خود ارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ باجوڑ نے ڈی سی آفس سے سول کالونی خار مین چوک تک ریلی نکالی۔
ریلی میں ضلعی پولیس آفیسرباجوڑ، اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز، تحصیلدار/نائب تحصیلدار، لائن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہان، ضلعی عمائدین،ریسکیو اہلکار، سیاسی شخصیات، اور نوجوانوں نے شرکت کی۔
اس سلسلے میں سول کالونی جرگہ ہال میں تقریب منعقد ہوئی
تقریب میں افسران بالا اور ضلعی عمائدین نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ہمارا شہہ رگ ہے اور اس کو حاصل کرنے کے لیے ہم کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
آخر میں ملک کی سلامتی ، بھارت کے غیر قا نونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے فوجی محاصرے کے خاتمے اور تحریک آزادی کشمیر کے لیے دعا بھی کی گی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More