

ارفوالا/وکلاء اور دوکانداروں کے درمیان کشیدگی/کچہری میں پولیس کے داخلہ پر پابندی کا معاملہ
عارفوالا/بار ایسوسی ایشن کی جانب سے تحصیل کچہری میں پولیس کے داخلہ پر پابندی کے باوجود مقامی پولیس کی مبینہ طور پر رات کے اندھیرے میں کچہری داخل ہونے کی کوشش، وکلاء نے ناکام بنا دی
عارفوالا/تھانہ سٹی کی پولیس فحاشی کے اڈہ سے گرفتار دو خواتین سمیت تین ملزمان کا ریمانڈ لینے رات کے وقت کچہری گئی تو وہاں پر موجود وکلاء نے انہیں روک دیا،
عارفوالا/پابندی کے باوجود رات کے وقت پولیس ملزمان کا ریمانڈ لینے کچہری میں داخل ہو رہی تھی کہ اس دوران وہاں سے گذرنے والے وکلاء نے انہیں روک لیا، وکلاء کی کال پر دیگر وکلاء بھی کچہری پہنچ گئے ۔
