اسلام آباد دھشت گردی ودوہرے قتل کیس میں مقامی لیگی رہنما الحاج راجہ مجاہد منظور ,ذرائع انسداد دھشت گردی کورٹ نے تین دن سے محفوظ فیصلہ آج سنا دیا مقتول سلیم ستی کے والد کی طرف سےتھانہ سہالہ کے ایک مقدمہ میں راجہ مجاہد سمیت آٹھ ملزمان کی ضمانت منظور کی گئی ,ذرائع
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...