اہم خبریں

اسلام آباد: ملائیشیا میں پھنسے 320 پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کوالالمپور پہنچ گیا

اسلام آباد: ملائیشیا میں پھنسے 320 پاکستانیوں کو  وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کوالالمپور پہنچ گیا

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ملائیشیا میں پھنسے 320 پاکستانیوں کو  وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کوالالمپور پہنچ گیا ہے، ملائشیا میں320 مسافروں کی بورڈنگ کا عمل مکمل ہوچکا ہے جس کے بعد یہ خصوصی طیارہ ان مسافروں کو لیکر آج شام وطن واپس پہنچ جائے گا۔

وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت خارجہ میں ان پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے خصوصی سیل قائم کیا گیا ہے، یہ پاکستانی قید مکمل کرکے ڈائریکٹ فلائیٹ کے تعطل کی وجہ سے پاکستان آنے سے قاصر تھے، سیل نے ان پاکستانیوں کی فوری وطن واپسی کے لیے انتظامات مکمل کیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More