اہم خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان مکہ مکرمہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے۔

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان مکہ مکرمہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق وزیراعظم عمران خان 14 ویں او آئی سی کانفرنس میں شرکت کیلئے 31 مئی کو سعودی عرب روانہ ہونگے جہاں وہ مسلم امہ کے اتحاد و یکجہتی پر زور دیتے ہوئے کشمیر سمیت دیرینہ تنازعات اٹھائیں گے۔

سربراہ کانفرنس سے قبل او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس29مئی کو ہوگا اور شاہ محمود قریشی وزرائے خارجہ کونسل اور کشمیر رابطہ گروپ کے اجلاسوں میں شرکت کرینگے۔
اوآئی سی اقوام متحدہ کے بعد دنیا کی دوسری بڑی تنظیم ہے اور رواں سال اس کی پچاسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More