

اسلام آباد کا سفر کرنے والے شہریوں کے لیے ضروری اطلاع
اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے ٹریفک کے لیے کھلے ہیں,
اسلام آباد کے اندر کی بھی تمام سڑکیں ٹریفک کے لئے کھلی ہیں اور ٹریفک رواں دواں ہے,
صرف سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر ریڈ زون سیل کردیا گیا ہے,
شہر کے دیگر علاقوں میں شہری بلاخوف اپنا سفر جاری رکھ سکتے انہیں کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا ہر گز نہ ہو گا
