

اسلا م آباد ۔۔۔۔کمسٹس comsats یو نیورسٹی میں ٹیچرز اور انتظامیہ کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا ۔۔تمام طلباء کے سلانہ امتحانات کا پہلا پرچہ احتجاج کے باعث ملتوی کر دیا گیا طلباء اور والدین کا شدید احتجاج یو نیورسٹی میدان جنگ کا منظر پیش کر نے لگی اساتزہ کا مطالبہ ہے کہ چونکہ یو نیورسٹی گورنمنٹ نے ہینڈ اور کر لی ہے تو انہیں مستقل کیا جائے طلباء اور والدین کا انتظامیہ سے بھاری فیسیں کم کر نے کا مطالبہ ۔۔
