اہم خبریں

انڈونیشیا کے ایک گھر میں ایلین نما جانور نے سب کو چونکا دیا

بالی: انڈونیشیا کے ایک گھر میں ایلین نماجانور کی موجودگی نے گھر کے مالک سمیت مقامی افراد کو چونکا دیا۔

انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں ہاری تو نامی شخص کے گھر میں ایلین نما جانور کی موجودگی نے سب کو حیران کردیا۔ یہ جانور گھر کی دیوار کے ساتھ لٹکا ہوا تھا اور آدھا جھینگر اور آدھی جیلی فش کی طرح لگ رہاتھا جس کے جسم پر بال بھی تھے۔ گھر کے مالک کے مطابق اس نے ایسا جانور  پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا۔

ہاری تو نے کہا کہ وہ اس جانور کو نہیں جانتے اور نہ ہی یہ جانتے ہیں کہ یہ کہاں سے آیاہے، شاید باہر ہونے والی بارش سے بچنے کے لیے ان کے گھر میں گھس آیا تھا اور دیوار کے ساتھ لٹک گیا تھا۔  ہاری تو نے مذاقاً کہا کہ انہیں یہ جانور دیکھنے میں بالکل ایلین کی طرح لگ رہاہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More