
اوکاڑا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سید علی رضا گیلانی کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور اورترقیاتی صورتحال پر تبادلہ خیال
سید علی رضا گیلانی کی وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے دیپالپور کو ضلع بنانے کی درخواست
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا دیپالپور کو ضلع بنانے کی تجویز پر ہمدردانہ غور کا وعدہ
“ترقی کے سفر میں اب ہر شہر اور ہر گاؤں شریک ہے۔ ماضی میں عوام کومحض دھوکے اور دلاسے دیئے گئے۔ پنجاب کو حقیقی ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے۔” وزیرِاعلی پنجاب سردار عثمان بزدار
