اوکاڑہ بارش سے موسم مزید سرد ھو گیا ھےاورگیس لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے گھریلو خواتین کو کھانے پکانے میں مشکلات
اوکاڑہ۔ صبح سے ضلع بھر میں کہیں ہلکی پھلکی اور وقفے وقفے سے بارش جاری ہے