
اوکاڑہ ٹریفک کی روانی متاثر گاڑیاں احتیاط اور کم رفتار سے چلانے کی ہدایت موٹر وے پولیس
اوکاڑہ ڈرائیور حضرات بیلٹ کا استعمال کریں اور گاڑیوں کی فوگ لائٹس کا استعمال کریں موٹر وے پولیس
اوکاڑہ دھندکی وجہ سے سردی میں بھی اضافہ ھو گیا ھے
اوکاڑہ غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے موٹر وے پولیس
