
اوکاڑہ تھانہ کینٹ کی حدود میں کنٹونمنٹ بورڈ ملازم کے بچہ کے ساتھ مبینہ زیادتی
اوکاڑہ مبینہ ملزم اصغر علی ولد مبارک علی گرفتار مقدمہ درج

اوکاڑہ تھانہ کینٹ کی حدود میں کنٹونمنٹ بورڈ ملازم کے بچہ کے ساتھ ملزم اصغر کی مبینہ زیادتی اڑھائی سالہ محمد عزیز کھیلتے ہوئے گھر سے باہر نکل گیا جیسے درندہ صفت ملزم اصغر علی اٹھا کر فصلوں میں لے گیا اور معصوم بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کی اور بچے کو لہو میں لت پت چھوڑ کر چلا گیا زیادتی کے شکار اڑھائی سالہ بچے محمد عزیرکا میڈیکل ڈسٹرکٹ ہسپتال ساﺅتھ سٹی میں کیا گیا تھانہ کینٹ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزم اصغر علی ولد مبارک علی کو گرفتار کرکے معصوم بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا والدین کی اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ ہمارے معصوم بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے سفاک ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے اور بچوں کے تحفظ کیلئے اداروں کو سرگرم ہونا چاہیے جہاں چائلڈ کو مکمل طور پر ہر طرح کی پروٹیکشن مل سکے
