اہم خبریں

او سی بورے والا میں خاوند کی دوسری شادی کے شبہ پر بیوی نے خود سوزی کر لی۔پیٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی بیوی کو بچاتے ہوئے خاوند کے ہاتھ بھی جھلس گئے۔خاتون کی حالت تشویشناک۔ وی او بورے والا کے نواحی گاؤں 461/ ای بی میں شادی شدہ خاتون نے پیٹرول چھڑک کر خود سوزی کر لی بیوی کو لگی آگ کو بجھانے کی کوشش میں خاوند کے ہاتھ بھی جھلس گئے متاثرہ خاتون کو ریسکیو 1122 نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورے والا منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق اسکا جسم 70 فیصد جھلس گیا ہے اسے ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا متاثرہ خاتون کے گھر والوں کو شک تھا کہ اسکے خاوند نے دوسری شادی کی ہوئی ہے اسی لئے اس نے دلبرداشتہ ہوکر خود سوزی کی ہے جبکہ خاوند کا کہنا ہے کہ ہمارا کوئی جھگڑا نہیں تھا میں دوستوں کے ساتھ باہر گیا تھا واپس آیا تو بیوی کہنے لگی کہ تم دیر سے کیوں آئے ہو اور کہاں تھے اتنی دیر سے اس نے موٹر سائیکل سے پیٹرول نکال کر خود کو آگ لگا لی پولیس نے متاثرہ خاتون کے خاوند کو حراست میں لے کر کاروائی شروع کردی

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More