ایف ایم ریڈیو

آٹے کا بھاؤ کیا ہے؟ جج کے سوال پر سیکریٹری خوراک جواب دینے میں ناکام

مکس ایف ایم 100عارفوالا کی خصوصی رپورٹ کے مطابق: کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے مختلف گوداموں سے گندم چوری کرنے سے متعلق کیس میں سیکریٹری فوڈ اور ڈائریکٹر فوڈ کی سرزنش کردی۔

چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ سیکریٹری خوراک آٹے کا نرخ بتائیں؟ سیکریٹری خوراک نہ بتاسکے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے آپ کو آٹے کے بھاؤ کا کیا معلوم ہوگا۔

چیف جسٹس نے ڈائریکٹر فوڈ سے استفسار کیا کہ گندم کی کونسی چار اجناس ہیں؟ ڈائریکٹر فوڈ بتانے میں ناکام رہے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کس قابلیت پر ڈائریکٹر حسن زیدی کو ڈائریکٹر فوڈ سندھ لگایا گیا ہے؟ لگتا ہے یہ بھی کسی کی آنکھوں کا تارا ہوگا۔

چیف جسٹس نے ڈائریکٹر فوڈ حسن زیدی کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More