اہم خبریں

لاہور: موٹاپے کا شکار صادق آباد کا نور الحسن انتقال کر گیا

نور الحسن کی چند روز قبل شالیمار ہسپتال میں سرجری کی گئی تھی، سرجری کے بعد 330 کلو وزنی نورالحسن شالیمار ہسپتال میں ہی زیر علاج تھے۔

صادق آباد کا رہائشی نورالحسن شالامار ہسپتال کی آئی سی یو میں زیر علاج تھا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق نور الحسن کا انتقال ہارٹ اٹیک کے باعث ہوا۔ ہسپتال کے آئی سی یو میں مریضہ کے انتقال کے بعد لواحقین نے توڑ پھوڑ کی جس کے بعد ڈاکٹر اور عملہ بھاگ گیا۔ آئی سی یو میں 2 گھنٹے تک کوئی موجود نہ تھا، ڈاکٹر معاذ کے مطابق ہسپتال میں توڑ پھوڑ کی وجہ سے نور الحسن کی موت واقع ہوئی۔

یاد رہے نور الحسن کو 18 جون کو لاہور کے شالامار ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں دس روز تک ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے، ان کے علاج کے لیے ڈاکٹرز کا ایک خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More