اہم خبریں

ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کیا تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، سعودی عرب

ریاض: سعودی وزیر خارجہ عادل الجیر کا کہنا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کیا تو اسے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

سعودی وزیر خارجہ عادل الجیر کا کہنا ہے کہ اگر ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کیا تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا،  ایران کے جارحانہ کردارکی وجہ سے ہی صورت حال بہت سنگین ہوچکی ہے، عالمی برادری ایران کے جارحانہ کردار کو لگام دینے کے لیے پرعزم ہے۔

سعودی وزیر خارجہ عادل الجیر نے کہا کہ ایران کے ساتھ کوئی جنگ نہیں چاہتا، سعودی عرب بغداد کےساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنا رہا ہے، تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں عالمی معیشت کوبھی متاثر کریں گی اور ہر شخص ہی متاثر ہوگا جب کہ بین الاقوامی جہاز رانی میں رخنہ ڈالیں گے تو اس کے توانائی کی سپلائی پراثرات ہوں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More