اہم خبریں

ایشائی ترقیاتی بینک نے کراچی بس منصوبے کیلئے قرضے کی منظوری دے دی

کراچی بس منصوبے کیلئے ایشائی ترقیاتی بینک نے 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز قرضے کی منظوری دے دی۔

کراچی بس منصوبے کیلئے ایشائی ترقیاتی بینک نے قرضے کی منظوری دے دی ہے اور سندھ کے وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ نے بتایا ہے کہ کراچی بس ریپڈ ٹرانزٹ ریڈ لائن منصوبے کے لئے ایشائی ترقیاتی بینک نے 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز قرضے کی منظوری دی ہے۔

صوبائی وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت سندھ دشمن پالیسیوں پر اتر آئی ہے، بی آرٹی منصوبوں میں تاخیرکی ذمہ دار بھی وفاقی حکومت ہے جب کہ وفاق نے کراچی کے 2 اہم ٹرانسپورٹ کے منصوبے ریڈلائن اور ییلولائن ایکنک میں شامل ہی نہیں کیے تھے، وفاق کی جانب سے نظر انداز کرنے پر سندھ حکومت کو ایشین ترقیاتی بینک سے رابطہ کرنا پڑا۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ کراچی کی عوام کیلئے ٹرانسپورٹ کا بڑا منصوبہ دیا ہے، ریڈ لائن منصوبے کے تحت 29 اسٹیشنز قائم ہوں گے، منصوبہ مکمل ہونے کہ بعد 3 لاکھ کراچی کے شہری روزانہ سفر کرسکیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More