
اے این پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سنیٹر زاہد خان کا آے آر وائی نیوز سے گفتگو فیز ٹو کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرکے حکومت نے راہ فرار اختیار کی۔
الیکشن کمیشن نے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے توقع ہے کہ سپریم کورٹ بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے گی ملک میں دہشت گردی کے واقعات قابل تشویش ہے۔ حکومت قیام امن میں ناکام ہوچکی ہے۔
