
جس کہ پیش نظر متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ہیڈ کوارٹر میں اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں اور پیشگی اجازت کے بغیر ہیڈ کوارٹر نہ چھوڑیں اور نہ ہی اپنے سیل فون بند کریں تاکہ بروقت رابطے کیے جاسکے۔ اعلامیے میں ماہی گیروں کو بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ مذکورہ دنوں میں سمندر میں جانے سے گریز کریں۔
