رانا ثنا اللہ کے قریبی ساتھیوں کو گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری ھے
پولیس ذرائع کے مطابق فیصل آباد سے یو سی ناظم کاشف وغیرہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا
پولیس ذرائع سے معلوم ہوا ھے کہ رانا ثناءاللہ کے مزید قریبی ساتھیوں کو گرفتار کیا جائے گا

عارف والا گلشن اقبال ٹاؤن میں بد بو دار گٹر ملے پانی کا مسئلہ حل نہ ہو سکا۔ بار بار بلدیہ ملازمین کو توجہ دلائی گئی لیکن بلدیہ والے عارضی حل کے سوا کچھ نہ کر سکے ۔ اہلیان گلشن اقبال ٹاؤن مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد اس معاملہ کو حل کیا جائے ورنہ قبولہ روڈ حیدر فیلی کے سامنے سے غیر معنہ مدت کے لئے بند کر دی جائے گی
Next postپاکپتن: دوران آپریشن انیستھیزیا کی مبینہ اور ڈوز سے 25 سال نوجوان آپریشن ٹیبل پر ہی جان بحق. ورثائ کا تحقیات کا مطالبہ.