

تھانہ سٹی کی حدود فوارہ چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ
بورے والا ۔۔فاٸر لگنے سے ایک شخص شدید زخمی..
نامعلوم افراد کی جانب سے سر پر اینٹ لگنے سے ایک شخص امجد نامی زخمی
فائر لگنے سےزخمی ہونے والے شخص بلال کا تعلق مرضی پورہ سے ہے..
ذخمیوں کو ریسکیو 1122 نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا منتقل کر دیا.
زخمی امجد کو تشویشناک خالت پر نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا
پولیس مصروف تفتیش
