
بورے والا:ریلی کی قیادت پی ٹی آئی ایم پی اے اعجاز سلطان بندیشہ نے کی
بورے والا: ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر بلاول علی،صدر بار،انجمن تاجران اور دیگر نمائندہ شہریوں کی شرکت
بورے والا: کشمیری کی آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے
بورے والا: اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیریوں پر مظالم کا نوٹس لیں۔مقررین
