

پاکپتن ۔ٹریفک پولیس اہکاروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے رکشہ سواروں کو بڑے حادثہ سے بچا لیا محمود علی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ پولیس
پاکپتن ۔ٹریفک پولیس اہلکاروں نے ریلوے لائن میں پھنسے ہوئے رکشہ کے پہیہ کو ٹرین کی آمد سے قبل نکال لیا محمود علی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ پولیس
پاکپتن ۔فرید نگر ریلوے پھاٹک پر موڑ کاٹتے ہوئے مسافر رکشہ کا پہیہ ریلوے لائن میں پھنس گیا تھا محمود علی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ پولیس
