اہم خبریں

بھارتی کوششیں ناکام؛ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں جانے سے بچ گیا

 اسلام آباد: پاکستان ممکنہ طور پر ایف اے ٹی ایف (فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس) کی بلیک لسٹ میں جانے سے بچ گیا۔

بھارت کی پاکستان کو معاشی نقصان پہنچانے کی کوششیں  ناکام ہوگئی۔ پاکستان ایف اے ٹی ایف (فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس) کی  بلیک لسٹ سے بچ گیا ہے۔ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ سے بچانے کیلئے تین اہم دوست ممالک ترکی، چین اور ملائیشیا کی حمایت حاصل کرلی ہے اور بھارت کا راستہ روکنے کیلئے جارحانہ سفارتکاری اپنائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایف اے ٹی ایف اجلاس، پاکستان کیخلاف بھارتی قرارداد چین، ترکی، ملائیشیا نے روک دی

چند روز قبل ایف اے ٹی ایف اجلاس میں بھارت کی پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کی قرارداد چین، ترکی اور ملائیشیا نے روک دی تھی۔ موجودہ اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات کم ہیں۔ اگر پاکستان کو اس اجلاس میں بلیک لسٹ کیا جاتا ہے تو اقتصادی پابندیاں اس اجلاس میں نہیں لگائی جائیں گی۔

فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے یا نہ ڈالنے سے متعلق حتمی اعلان اکتوبر میں کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More