
بھکر: جماعت اسلامی کی طرف سے کشمیری مسلمانوں کے حق میں ریلی نکالی گئی
بھکر :ریلی میں بچوں سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی
بھکر :کشمیری مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کر رہے ہیں ضلعی امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر نثار احمد
بھکر :ریلی کا مقصد کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی یے ڈاکڑ نثار احمد
بھکر :ریلی جماعت اسلامی کے ضلعی آفس سے عباس چوک تک نکالی گئی
بھکر :ریلی کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی
