اہم خبریں

بہاولنگر میں بھی یومیکجہتی کشمیرکےحوالےسےتقریب کا انعقادکیا گیا

اس مو قع پر ڈی پی او محمد ظفربزدار، سرکاری افسران و سٹاف، سول سوسائٹی کے ممبران، سکول و کالجز کے اساتذہ ،طلباء و طالبات موجود مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس وقت کشمیریوں کے ساتھ جوظلم روارکھا جارہا ہے اس پر وزیر اعظم عمران خان نےدنیا کے تمام فورمزپر بہت موثر انداز میں کشمیر کا مقدمہ پیش کیا ہےاور پوری قوم مشکل کی اس گھڑی میں اپنے مظلوم کشمیریوں بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ سے کشمیر کے پر امن حل کےلیے کوشاں رہا ہے کیونکہ پاکستان کا یہ ماننا ہے کہ جنو بی ایشیاء میں پائیدار امن کے قیام کےلیے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی منظور شدہ قراردادوں کے مطابق حل ہو. تقریب میں مختلف سکولوں کے طلباء نے کشمیر ڈے کی مناسبت سےتقاریر اور ٹیبلوز پیش کیے۔ بعد ازاں سٹی ہائی سکول بہاول نگر سے رفیق شاہ چوک تک کشمیر ریلی نکالی گئی جسکی قیادت اسٹسٹ کمشنر بہاولنگر اور ڈی پی او محمد ظفربزدار نے کی۔ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پینا فلیکسز اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیر کی آزادی کے نعرے درج تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More