
بہاولنگر کے نواحی قصبہ باڑہ عاکوکا کے قریب نہر ہاکڑہ میں شگاف نزدیکی آبادیاں بستی بہاول خاں کی طرف سیلابی پانی کاریلہ رواں دواں اہل, قیمتی انسانی جانوں کے ضیاء کااندیشہ علاقہ کی اعلی حکام سے فورًانوٹس کی اپیل
بہاولنگر/ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کرنے کے باوجود کان پر جوں تک نہیں رینگ رھی متاثرہ مکینوں کا میڈیا سے اظہار خیال
بہاولنگر/اس سنگین صورتحال سے ڈپٹی کمشنر کو بھی میں نے آگاہ کی مگر تاحال صورت حال جوں کی توں, محمدافضل خاں
بہاولنگر/اگر انتظامیہ نے ھماری جانیں ,مال مویشی نہ بچائے تو ہم اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی سے مرحوم ہوجائیں گے, وزیراعلی عثمان بزدار, وزیراعظم نواٹس لیں…. محمدافضل خاں
