اہم خبریں

تجارتی خسارہ گزشتہ مالی سال کی نسبت 15فیصد کم ریکارڈ

کراچی: مالی سال 2019 کے دوران تجارتی خسارے میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 15 فیصدکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2019 میں تجارتی خسارے کی مالیت 37.58 ارب ڈالر کم ہوکر 31.82 ارب ڈالرکی سطح پر آگئی۔ اعدادوشمارکے مطابق جون 2018 کے مقابلے میں جون 2019 کے دوران تجارتی خسارے میں 30 فیصد کی نمایاں کمی واقع ہوئی۔

مالی سال 2019 میں درآمدات 10 فیصد کمی سے 54.79 ارب ڈالر رہیں جبکہ مالی سال 2018 میں 60.79 ارب ڈالر کی درآمدات کی گئیں تھیں۔مالی سال 2019 میں برآمداتایک فیصد کی کمی سے 22.97 ارب ڈالر رہیں۔ تجارتی خسارہ جون 2018 میں 3.77 ارب ڈالر کے مقابلے میںجون 2019 میں 2.64 ارب ڈالر رہا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More