
جس میں صوبائی پارلیمانی سیکریٹری ترقی نسواں میڈم مہہ جبین شیران ۔ سیکریٹری ترقی نسواں ظفر بلیدی ۔ ڈائریکٹر ترقی نسواں میڈم شازیہ ریاض گچکی ۔ کمشنر مکران شبیر احمد مینگل ۔ ڈپٹی کمشنر کی۔ حسین جان بلوچ اور دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین کثیر تعداد میں شرکت کر رہی ہیں ۔ ایکسپو میں اسٹالز مکمل ہوچکی ہیں اور مختلف علاقوں سے مختلف بزنس اسٹالز بھی لگائے جائینگے ۔ آج سیکریٹری ترقی نسواں بلوچستان ظفر بلیدی ور ڈائریکٹر ترقی نسواں میڈم شازیہ ریاض نے ایکسپو کی تیاریوں کا جائزہ لیا ں اس موقع پر ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہویے سیکریٹری ویمن ڈیولپمنٹ ظفر بلیدی نے اپنے تاثرات کے اظہار میں کہا علاقے میں ایسی سرگرمیوں سے خواتیں سماجی ۔ سیاسی اور معاشی حوالے سے پیش رفت کرینگیں ۔ ڈایریکٹر ویمن ڈیولپمنٹ میڈم شازیہ گچکی نے اپنے تاثرات مین کہا کہ ہماری خواہش ھے کہ خواتین کی ترقی کے لیے ایسی سرگرمیاں ہر سال ہوں ۔
