اہم خبریں

ترکھنی روڈ عارف والا چک نمبر 147 ای بی کے قریب دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات کی کوشش ڈاکوؤں نے رکشہ ڈرائیور کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

عارف والا / 147 ای بی کا رہائشی 45 سالہ رکشہ ڈرائیور رانا ادیب ولد دلاور شہر سے رکشہ پر اپنے گاؤں واپس آرہا تھا کہ دو نقاب پوش موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے پیچھے سے آکر اس پر فائر کیے جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا

عارف والا / ریسکیو 1122 نے فوری موقع پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا

عارف والا / یاد رہے تین دن قبل بھی دو ڈاکوؤں نے اسی روڈ پر تھری ایل نہر کے قریب پیپسی کمپنی کی سیل والی گاڑی سے ایک لاکھ نو ہزار کے قریب رقم چھین لی تھی اور ان کی گاڑی پر فائرنگ بھی کی تھی

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More