
جامشورو: پٹارو ٹول پلازہ کے قریب ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر ایک شخص قتل کردیا گیا
جامشورو: ٹیکسی ڈرائیور نے گاڑی روک کر، روڈ پر ڈکیتی کی: پوليس ذرائع
جامشورو :اطلاع پر جائے واردات پر پہنچ کر لاش کو لمس ہسپتال جامشورو منتقل کیا
جامشورو: مقتول اپنی فیملی کے ہمراہ سیہون میں حضرت لعل شهباز قلندر پر حاضری دینے کے بعد واپس کراچی جا رہا تھا: پولیس
جامشورو: قتل ہونے والے شخص کی شناخت سمندر خان کے نام سے ہوئی، جوکہ کراچی کا رہائشی تھا:پولیس
جامشورو: سیہون سے ٹیکسی کروائی تھی، ڈرائیور نے گاڑی روک کر ڈکیتی کی : متاثرہ خاتون
جامشورو: شوہر نے مزاحمت کی، میرے سامنے اسے گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا: خاتون
جامشورو : مقتول کراچی کے علاقے کیاماڑی کا رہائشی ہے :پولیس
