
جعفرآباد۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد رزاق خان خجک کی زیر قیادت ڈی سی آفس سے ریلی نکالی گئ
جعفرآباد۔ریلی میں مختلف مکتبہ فکر کے افراد انجمن تاجران شہری اتحاد اسکول کے طلبہ اساتزہ ضلعی افسران کی کثیر تعداد میں شرکت
جعفرآباد۔کشمیر بنے گا پاکستان کی حمایت اور مودی سرکار بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی
جعفرآباد۔کشمیر پاکستانيوں کی شہ رگ ہے دنیا نے بھارت کا مکرہ چہرہ دیکھ لیا ہے بھارتی جارحیت کے خلاف اقوام متحدہ کو نوٹس لینا چاہیے۔مقررین
