اہم خبریں

جناح ٹرمینل پر اسکینر ایک سال سے ناکارہ ہونے کا انکشاف

کراچی: جناح ٹرمینل پرگاڑیوں کی تلاشی لینے والا اسکینر تکنیکی خرابی کی وجہ ایک سال سے ناکارہ ہونے کا انکشاف ہواہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جناح ٹرمینل پر گاڑیوں کی جانچ پڑتال کرنے والا قدآدم اسکینر گزشتہ ایک سال سے ناکارہ ہے،جس کی وجہ سے ایئرپورٹ میں داخل ہونے والی گاڑیوں کی سرچنگ روایتی انداز مینول طریقے سے کی جارہی ہے مگر اس طریقے میں قباحت یہ ہے کہ ہر گاڑی کی بھرپور انداز میں اور ہر زاویے سے سرچنگ قطعی ممکن نہیں ہے۔

مذکورہ اسکینرفاضل پرزہ جات کی عدم دستیابی کی وجہ سے خراب ہے،کیونکہ اسکینر بنانے والی کمپنی پر چند سال قبل امریکہ میں پابندی عائد کردی گئی تھی،جس کی وجہ سے اسکینر میں استعمال ہونے والے پرزے دستیاب نہیں ہیں، گاڑیوں کی چیکنگ کرنے والااسکینر جائیکا جاپان کے تعاون سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سن 2015میں نصب کیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More