
جوھراباد۔۔ گھر کے تین کمروں کی چھتیں گر گئیں
جوھراباد۔۔۔مکان کی چھت کے ملبے کے نیچے اکر دو بچیان شدید زخمی
جوھراباد۔۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ کی امدادی ٹیموں نے اطلاع ملتے ہی امدادی کاروائیاں شروع کر دیں
جوھراباد۔۔ ملبے تلے دب کر زخمی ہونے والی 13 سالہ علشبہ اور 04سالہ زوہیب کو نکال لیا۔
جوھراباد۔۔ ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو جوہرآباد منتقل کر دیا۔
