

ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کے حکم پر پولیس حساس سکیورٹی اداروں کا سرچ آپریشن,
حساس سکیورٹی اداروں جہانیاں پولیس نے جلال آباد کالونی میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا سرچ آپریشن کے دوران مختلف گھروں کی جامعہ تلاشی لیتے ہوئے چیکنگ کی
دوران سرچ آپریشن مختلف افراد کی چیکنگ، مشکوک افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی،
سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیکر شہریوں کو کرایہ پر مکان دینے سے قبل پولیس کو مطلع کرنے کی ہدایت کی گئی، جہانیاں:- سرچ آپریشن میں جہانیاں پولیس ایلیٹ فورس حساس سکیورٹی اداروں نے حصّہ لیا،
