

اسلام آباد
پریس ریلیز
پاکستان میں موبائل فون مینوفیکچرنگ کرنے والی پہلی کمپنی جی فائیو کو راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی طرف سے انٹرنیشنل achievement award سے نوازا گیا ہے اس سلسلہ میں م ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں گزشتہ روز ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی وزیراعظم ملائیشیا مہاتیر محمد نے سربراہ جی فائیو موبائل فون حاجی عبدالرحمن کو award نوازا ہےاس موقع پر راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے تمام عہدے دران کے علاوہ پاکستانی سرمایہ کاروں اور بزنس مینوں کی کثیر تعداد موجود تھی
