
حب: بھوتانی برادران کی جانب سے ریلی نکالی گئی
حب: ریلی میں حب،گڈانی ساکران سیمت مختلف علاقوں سے لوگوں نے شرکت کی
حب: شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز ہاتھوں میں اٹھا رکھے تھے
حب: شرکاء نے کشمیر بنے گا پاکستان ہم لیکر رہیں گے آزادی کے فلک شگاف نعرے لگائے
حب: ریلی رپورٹرز پریس کلب سے شروع ہوکر بلدیہ ریسٹ ہاؤس پہنچ کر اختتام پزیر ہوئی
