

حتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی پریس ریلیز جاری
مجھ پر بطور جج کوئی دباؤنہیں تھا، جج ارشد ملک
نوازشریف کیخلاف مقدمات کی سماعت کے دوران مجھے بارہا رشوت کی پیشکش کی گئی، جج ارشد ملک
تعاون نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں، جج ارشد ملک
میں نے دھمکیوں کو سختی سےرد کرتے ہوئے سچ پر قائم رہنے کا عزم کیا ہے، جج ارشد ملک
پریس کانفرنس میں دکھائی گئی وڈیو جعلی،مفروضی اور جھوٹی ہے، جج ارشد ملک
میں نے اپنی جان اور مال کو اللہ کے سپرد کیا ہے، جج ارشد ملک
واضح کرناچاہتا ہوں کہ مجھ پر بالواسطہ یا بلا واسطہ کوئی دباؤ نہیں تھا، جج ارشد ملک
