اہم خبریں

حکومت نے قومی بچت اسکیموں کے منافع کی شرح میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے قومی بچت اسکیم میں  منافع کی شرح میں اضافہ کردیا۔

حکومت نے اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں 650 روپے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے تحت سیونگ سرٹیفکیٹس پر ملنےوالا منافع 5700 روپے سے بڑھا کر 6350 روپے کردیا گیا ہے، ماہانہ بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس اور پنشنر بینیفٹ اکاونٹس پر منافع 40 روپے ماہانہ اضافہ کے ساتھ 1190 روپے سے بڑھا کر1230 روپے ماہانہ کردیا گیا۔

ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر منافع 80 روپے ماہانہ اضافہ کے ساتھ 1000روپے سے بڑھا کر 1080روپے ماہانہ، تین ماہ کے شارٹ ٹرم سرٹیفکیٹ کیلئے منافع 570 روپے اضافہ کے ساتھ 2450 روپے سے بڑھا کر3020 روپے، چھ ماہ کے شارٹ ٹرم سرٹیفکیٹ کیلئے منافع 1150روپے اضافہ کے ساتھ 4940روپے سے بڑھا کر6099 روپے، بارہ ماہ کے شارٹ ٹرم سرٹیفکیٹ کیلئے منافع 2300روپے اضافہ کے ساتھ 9980روپے سے بڑھا کر12280 روپے، اور سیونگ اکاونٹ کا سالانہ منافع 8 اعشاریہ 50 فیصد سے بڑھا کر 10 اعشاریہ 25 فیصد سالانہ کردیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More