حکومت کی طرف سے مکئی کے امدادی ریٹ مقرر نہ ہونے کے باعث پاکپتن سمیت پنجاب بھر کی غلہ منڈیوں میں مکی فصل کا ریٹ 15 سو سے کم ہو کر 9 سو روپے فی من رہ گیا۔جس کے باعث کسانوں کو 20 سے 25 ہزار فی ایکڑ خسارے کا سامنا رہا
احمدپورشرقیہ/نامعلوم افراد کی فائرنگ احمدپورشرقیہ:غلام عباس نامی شخص فائرنگ سے شدید زخمی احمدپورشرقیہ:فائرنگ سے زخمی غلام عباس کو اسپتال منتقل کر دیا ریسکیو احمدپورشرقیہ:غلام...
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...